• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبنان جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے متجاوز، ہزاروں زخمی، لاکھوں بے گھر

بیروت(نیوز ڈیسک)لبنان جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد1500سے متجاوز،ہزاروں زخمی، لاکھوں بے گھر ہوچکے ہیں، جاں بحق افراد میں102خواتین،130بچے اور طبی عملے کے57 کارکن شامل ہیں۔لبنانی وزارت صحت کی طرف سے بتایا گیا کہ حزب اللہ اور اسرائیل کے مابین ایران جنگ کے تناظر میں شروع ہونے والی نئی جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب 1500سے زائد ہو گئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید