• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج 2026 کا اختتام، حجاج مکہ منتقل الوداعی طواف میں مصروف

مکہ مکرمہ(شاہد نعیم)حج 2026کےاختتام پر حجاج الوداعی طواف میں مصروف، تینوں جمرہ کی رمی (کنکریاں مارنے) کے بعدمکہ منتقل ہو گئے ، اس سال حجاج کی کل تعداد 17 لاکھ 7 ہزار 310 رہی جوگزشہ برس سے 2.04 فیصد زیادہ ہے،حجاج کی واپسی کیلئے بری، فضائی اور بحری گزرگاہوں پرتیاریاں مکمل ، پہلی حج پرواز اتوار کی شب پاکستان روانہ ہوگی، جبکہ یکم جون سے مزید حج پروازیں پاکستان روانہ ہونگی،محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ حجاج مقررہ سفری اوقات کی سختی سے پابندی کریں، سعودی وزارت صحت کے مطابق رواں حج سیزن کسی وبائی امراض یا صحت عامہ کے خطرات کے بغیر ختم ہوا۔

دنیا بھر سے سے مزید