• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس بی سی اے، لیاری میں غیر قانونی طور پر تعمیر کی جانیوالی عمارت سیل

کراچی ( نیوز ڈیسک) سندھ کے صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ کی ہدایت پر کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے لیاری میں کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر تعمیر کی جانیوالی عمارت کو سیل کردیا۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر سیل کو توڑا گیا یا کسی نے عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید