کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی خواتین فٹ بال ٹیم آئیوری کوسٹ میں فیفا سیریز کاپہلا میچ منگل کو کھیلے گی ۔آئیوری کوسٹ میں کھیلی جانے والی فیفا سیریز 9 سے 16 اپریل تک جاری رہے گی۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 9 اپریل کو ٹرکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف کھیلے گا۔