کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میں پہلی مرتبہ پشتو کرکٹ کمنٹری ہوگی ۔ پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے اشتراق سے پشتو کمنٹری متعارفزلمی کے بقیہ میچز میں ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر پشتو کمنٹری نشر کی جائے گی۔پشاور زلمی پی ایس ایل میں منگل کواسلام آباد کے خلاف کوالیفائر میں شرکت کرے گی۔ فتح کی صورت میں فائنل اور شکست کی صورت میں پشاور کو ایلیمینٹر کھیلنا ہوگا۔