کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل چھ وکٹ سے جیت لیا۔ چٹو گرام میں نیوزی لینڈ نے 6 وکٹ پر182رنز بنائے ۔ میزبان ٹیم نے میچ کا ہدف چار گیندیں پورا کرلیا۔ توحیدریدائے نے27 گیندوں پر51ناٹ آؤٹ رنز بنائے۔