• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعا ہے امریکی جنگ بندی عالمی استحکام کیلئے بامعنی قدم ہو، نواز شریف

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے سربراہ محمد نواز شریف نے کہاہے کہ دعا ہے امریکی جنگ بندی عالمی استحکام کیلئے بامعنی قدم ہو،سابق وزیر اعظم نے امریکہ ایران جنگ بندی پر وزیرِ اعظم شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی جن کی غیر معمولی سفارتی کاوشوں سے بڑے عالمی بحران کو ٹالنے میں کامیابی حاصل ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید