• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ٹی 20: انوشہ کی 6 وکٹیں اسٹرائیکرز کے کام نہ آسکیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ا سٹرائیکرز نے کانکررز کو 56 رنز سے زیر کرلیا۔ اسٹرائیکرز نے 147 رنز بنائے، عالیہ ریاض نے 40 رنز کی اننگز کھیلی۔ انوشہ ناصر نے 13 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان ویمنز ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں یہ دوسری بہترین بولنگ ہے۔ کانکررز 91 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ ادھر باغِ جناح لاہور میں اسٹارز نے انوینسبلز کو 37 رنز سے شکست دے دی۔ اسٹارز نے 5 وکٹوں پر 151 رنز بنائے۔ ناکام ٹیم 114 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

اسپورٹس سے مزید