• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالب علم نے فیل ہونے پر والد کی ڈانٹ پر پھندا لگاکر مبینہ خود کشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شارع فیصل پولیس لین کوارٹرزمیں چھٹی کے طالب علم 14 سالہ تراب حیدر ولد ناصر شاہ نے فیل ہونے پروالدکی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکرگلے میں پھندا لگا کرمبینہ طورخود کشی کرلی،ایس ایچ او نے بتایا کہ متوفی لڑکے کے والد محکمہ پولیس میں سب انسپکٹراورسیکیورٹی ٹومیں تعینات ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید