• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرق وسطیٰ جنگ کے 41 دن بعد عراق کا فلائٹ آپریشن بحال

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) مشرق وسطی جنگ کے41دن بعد عراق کا فلائٹ آپریشن بحال عارضی جنگ بندی کے باوجود پاکستان سے مشرق وسطی کا فلائٹ آپریشن جمعرات کو بھی متاثر رہا۔ کراچی لاہور اسلام اباد اور پشاور سے مشرق وسطی کے ممالک کی 37 جبکہ کراچی اسلام اباد سے اندرون ملک کی 11 پروازیں بھی منسوخ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید