• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرایہ نہ دینے پر فائر مار کر زخمی کر دیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) کرایہ نہ دینے پر فائرمارکر ایک شخص کو زخمی کر دیا، تھانہ چک لالہ کوعصمت اللہ سکنہ ہنگو نے بتایاکہ وکیل کالونی میں بیسمنٹ کے کمرے میں حسنین، عرفان، میں اور ایک نامعلوم شخص موجود تھے ہم نے مل کر کھانا کھایا، بات چیت کے دوران عرفان نے کہا کہ کمرے کا رینٹ ادا کرو، میں نے کہا کہ تنخواہ ملے گی تو دوں گا، اسی دوران عرفان نے غصے میں فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔
اسلام آباد سے مزید