• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشرے کی اصلاح کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، طاہرہ مشتاق

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)نمودِ سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن اور کرسچن سٹدی سینٹر کے اشتراک سے" ماحولیاتی آگاہی ،موسمیاتی انصاف ،انسانی حقوق اور پاکستان میں بین المذاھب ہم آہنگی کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ مقررین نےماحولیاتی تبدیلیوں، بڑھتی ہوئی آلودگی، جنگلات کی کٹائی، موسمی تغیرات کے حوالے سے اپنے خیالات کو شرکاء کے سامنے رکھا،تقریب میں مہمان خصوصی ممبر پنجاب اسمبلی طاہرہ مشتاق،سلیم اختر راو، ودیگر نے خطاب کیا۔
اسلام آباد سے مزید