• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان ڈیجیٹل پبلشرز فورم کا اجلاس

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان ڈیجیٹل پبلشرز فورم کااجلاس ہواجس کی صدارت فورم کے صدر کوئٹہ وائس کے ایڈیٹر سید علی شاہ نے کی اجلاس میں جئیند بلوچ انتخاب، ظفر اچکزئی روزنامہ قدرت، بیبرگ بلوچ روزنامہ آزادی اور روزنامہ الجزیرہ سے سہیل بلوچ کی نے شرکت کی فورم نے ڈیلی نیوز پیپرز ایڈیٹرز کونسل کے بیان اور مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پرنٹ میڈیا کیلئے مختص بجٹ پر کٹ لگانے کی بجائے ڈیجیٹل میڈیا کیلئے الگ بجٹ مختص کیا جانا چاہیئے ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کو فوری طور پر ازسرِ نو ترتیب دیا جائے۔
کوئٹہ سے مزید