کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) علاوہ ازیں دھوراجی میں بنگلے میں تعینات سیکیورٹی گارڈ 43 سالہ طاہر ولد بختہ خان نے مبینہ طور پر خود کوگولی مارکر شدید زخمی کرلیا جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ، پولیس کے مطابق سیکیورٹی گارڈ نے اپنی رپیٹرسے گولی مار خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے، فوری طور پر اقدام خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔