بیٹی کے جہیز کا سامانِ خریدنے کیلئے بکرے بیچنے والے کو جعلی نوٹ تھمادیا گیا، ملزمان گرفتار
درہ آدم خیل سے جعلی کرنسی سپلائی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے مطابق ملزمان نے بکرے فروخت کرنے والے شہری کو جعلی نوٹ تھمایا تھا۔
۔