کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) تربت میں دو لاشیں برآمد ہوئی ،پولیس کے مطابق تربت پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ کیچ کور بند کے قریب دو لاشیں پڑی ہوئی ہیں جنہیں تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا جہاں لاشوں کی شناخت سخی داد سکنہ بلیدہ اور صادق ولد نوراللہ کے نام سے ہوئی ہے جو تربت کے ہی رہائشی تھی جنہیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر نے کے بعد لاشیں پھینک کر فرار ہو گئے ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں ۔