• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار) UET لاہور نے ECAT خزاں 2026 کے نتائج جاری کر دیے ECAT میں کل نمبر 400 مقرر کیے گئے محمد صہیب 396 نمبر لے کر پہلی پوزیشن پر محمد معاذ ناصر اور محمد عثمان زبیر 392 نمبر کے ساتھ دوسری پوزیشن پر تین طلباء 388 نمبر لے کر تیسری پوزیشن پر مشترکہ طور پر موجود پری انجینئرنگ گروپ میں سب سے زیادہ 396 نمبر ریکارڈ ICS (فزکس) میں زیادہ سے زیادہ 388 نمبر حاصل پری میڈیکل گروپ کی اوسط سب سے زیادہ 222 نمبر ریکارڈ جنرل سائنس (CS) میں 284 اور (Physics) میں 216 زیادہ سے زیادہ نمبر ECAT نتائج داخلہ عمل میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر نے کامیاب طلبہ کو مبارکباددی۔
لاہور سے مزید