کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)شہید علامہ خالد سومرو کے بھائی مولانا مسعود احمد سومرو کی قیادت میں جامعہ اسلامیہ لاڑکانہ کے اٹھارہ اساتذہ پر مشتمل ایک وفد نے جامعہ دارالعلوم ضیاء القرآن کا دورہ کیااس موقع پر وفد نے نائب مہتمم اور مسئول عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مولانا عطاء الرحمٰن رحیمی سے خصوصی ملاقات کی اور جامعہ کی ترقی و کامیابی کے لیے دعا کی۔