• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی برکت بلیدی کی والدہ کے انتقال پرتعزیت

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما رکن بلوچستان اسمبلی رحمت صالح بلوچ نے معروف کاروباری شخصیت حاجی برکت بلیدی کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
کوئٹہ سے مزید