• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاران پولیس نے 14 سالہ مغوی بچی دو گھنٹے میں بازیاب کر لی، اغوا کار گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)خاران میں اغوا ہونے والی 14سالہ بچی پولیس نے دو گھنٹے میں بازیاب کراکر اغوا کار کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق خاران میں 14سالہ بچی (ف ) گزشتہ روز گھر کے باہر کھڑی تھی کہ نامعلوم افراد اسے اغو ا کر کے لئے گیا اطلا ع ملنے پر پولیس نے شہر بھر کی ناکہ بند کر کے سرچ آپریشن کیا اور ایک گھر پر چھاپہ مار کر مغوی بچی کو بازیاب کراکر اغوا کار اصغر کو گرفتار کر لیا ۔
کوئٹہ سے مزید