• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے تعیناتی کے منتظر دو ست محمد بگٹی کو ایس ایس پی سیکورٹی ڈویژن کوئٹہ ۔ ایس ڈی پی او سریاب سرکل آصف غفور کو ایس پی سٹی ٗ عبدالعزیز جھکرانی کو ایس پی ریجنل آفس رخشاں ٗجلال الدین کو ایس پی ریڈ زون کوئٹہ ٗ انسپکٹر طالب حسین کو ایس پی ڈی او سریاب سرکل اور انسپکٹر راشد علی کو ڈی ایس پی سیکورٹی ڈویژن کوئٹہ تعینات کر دیا گیا جبکہ ایس پی سٹی محمد نعمان اور ایس پی ریڈ زون عبدالحنان کو سی پی او افس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید