• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ بھتیجے کی ممکنہ مشکوک سرگرمیوں سے لاتعلقی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے علاقے سریاب مل کے رہائشی عبدالرحیم نے جمعہ کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ ان کا بھتیجا محمد سراج 19 اپریل کو گھر سے فٹبال کھیلنے کا کہہ کر نکلا جس کے بعد سے نہ تو واپس آیا اور نہ ہی اس سے کوئی رابطہ ہوااسے ہر جگہ تلاش کرنے کی کوشش کی تاہم اس سے متعلق کچھ معلوم نہ ہوسکااگر وہ کسی مسلح تنظیم سے وابستہ ہوا ہے تو میرا اور میرے خاندان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید