• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن آج منایا جائیگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں نو سموکنگ ڈےآج منایا جائے گا اقوام متحدہ کے 170سے زائد ممبر ممالک میں 1987ء سے ہر سال 31مئی کو تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن منایا جاتا ہے۔
کوئٹہ سے مزید