• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( آن لائن) بلوچستان کے علاقے دشت کھڈان کراس کے قریب سے ایک شخص کی نعش برآمد نعش ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں عطاء اللہ سکنہ دشت چوٹ کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا تھا جس کی گزشتہ روز نعش ملی اور اس کی عطاء اللہ کے نام سے شناخت کی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔
کوئٹہ سے مزید