• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی ثالثی قابل ستائش، ایم کیو ایم انٹرنیشنل

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے یران امریکہ جنگ کےمستقل خاتمے اور خطےمیں قیام امن کےسلسلے میں امریکا اورایران کےمابین پاکستان کی ثالثی کو قابل ستائش قرار دیا ہے، اور امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں اسلام آباد میں ہونے والےمذاکرات سےخطے میں مستقل قیام امن کےلئےکی جانے والی ان سفارتی کوششوں کی کامیابی سے پاکستان کی عالمی سطح پر وقار میں مزید اضا فہ ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید