• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرتھوڈوکس ایسٹر: روس اور یوکرین کے درمیان 32 گھنٹے کی جنگ بندی کا آغاز

کیف(اے ایف پی) روس اور یوکرین کے درمیان آرتھوڈوکس ایسٹر پر عارضی جنگ بندی کا آغاز ہوگیا ہے، یہ جنگ بندی یوکرینی صدر کی تجویز کے بعد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کےحکم پر عمل میں آئی ہے، دونوں فریقین نے اس پر عمل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ جنگ بندی 32گھنٹے تک جاری رہے گی، جو ہفتے کی سہ پہر سے اتوار کے اختتام تک رہے گی۔ صدر زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں جنگ بندی کی پابندی کرنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔ 

دنیا بھر سے سے مزید