• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ سالڈ ویسٹ، سائٹ جام چاکرو کے آپریشن کیلئے تین روزہ تربیتی سیشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی ہدایت پر نئے سینیٹری لینڈ فل سائٹ جام چاکرو کے آپریشن کے لیے تین روزہ تربیتی سیشن منعقد کیا گیا،کنسلٹنٹ فرحان لودھی نے ٹریننگ فراہم کی،سیشن میں عملے کو جدید تقاضوں کے مطابق لینڈ فل سائٹ کے مؤثر استعمال اور آپریشن کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی، نئے سینیٹری لینڈ فل سائٹ فعل کرنے کے لئے ایک سیل مکمل ہوگیا ہے جبکہ باقی چار سیل پر کام جاری ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید