• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے قیام امن کے لیے بھر پور کردار ادا کیا ، چوہدری افتخار احمد برسہ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) قومی امن فورس کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد برسہ نے کہا ہےکہ پاکستان نے دنیا اور خطے میں قیام امن کے لئے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ہم وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے پر امن وژن کے ساتھ کھڑے ہیں، انہوں نےاپنے بیان میں کہا کہ حکومت کی امن کے لئے شبانہ روز محنت اور پر خلوص کاوشوں کی پوری قوم داد دیتی ہے۔
اسلام آباد سے مزید