کراچی(اسٹاف رپورٹر)نوید محبوب عظمیٰ کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ النور جیم خانہ نے جیت لی۔فاتح ٹیم نے 178رنز بنائے۔ ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے 69 رنز بنائے۔ جواب میں ایر پورٹ جیم 122 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ مہمان خصوصی خالد نفیس نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔