• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10اشتہایوں سمیت 18ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے 7 جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کرکے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا،جب کہ سنگین جرائم میں ملوث 10 اشتہاریوں کوبھی دھرلیاگیا، تھانہ آبپارہ، تھانہ سمبل،تھانہ ترنول اور تھانہ شہزاد ٹاون پولیس ٹیموں نے منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث سات ملزمان سے 410 گرام چرس، 220 گرام آئس، ایک گن اور مختلف بور کے تین پستول معہ ایمونیشن برآمد کرلئے، جبکہ 10 مجرمان کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی۔
اسلام آباد سے مزید