• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں غیر قانونی سیگریٹ اور چائنا سالٹ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(تنویر ہاشمی )پاکستان کسٹم نے غیر قانونی سیگریٹ اور چائنا سالٹ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اورکسٹم انفورسمنٹ نے بلوچستان میں مشکوک گاڑی کو روکا ، ٹرک سمیت سمگل شدہ سامان تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ، پوچھ گچھ کے دوران سبزیوں اور وزارت داخلہ کے مبینہ فرضی اور جعلی خط کی آڑ لینے کی کوشش کی گئی ،مذکورہ خط میں سامان کی نقل و حرکت کا روٹ مونگوچر سے ملتان ظاہر کیا گیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید