• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفٹر نون سکولوں کے 10 ہزار اساتذہ تنخواہوں سے محروم

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی عدم توجہی اساتذہ کیلئےپریشانی کا سبب بن گئی آفٹر نون سکولوں کے 10 ہزار اساتذہ تنخواہوں سے محروم ہونے کے باعث شدید مالی بحران کا شکار ہوگئے ہیں،پنجاب بھر میں آفٹرنون سکولوں کے تعداد 5ہزارہے جبکہ لاہور میں سیکنڈ شفٹ میں 108سکول چلائے جارہے ہیں ، آفٹرنون سکولوں کے اساتذہ نے ادائیگیاں فی الفور کرنیکا مطالبہ کیا ہے دوسری جانب محکمہ تعلیم کے حکام کا کہنا ہے کہ اساتذہ کو معاوضوں کی ادائیگیاں مرحلہ وارکی جارہی ہیں ۔
ملتان سے مزید