• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی منڈی مویشیاں قائم کرنے کا الزام، ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) غیر قانونی منڈی مویشیاں قائم کرنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ شاہ شمس پولیس کو لوکل گورنمنٹ کے اہلکار نے بتایا کہ ملزم خلیل نے غیر قانونی طریقے سے منڈی مویشیاں قائم کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید