• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشی کے الزام میں گر فتار تین ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم

ملتان (سٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میںگر فتار تین ملز مان کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے ۔نیوملتان پولیس نے ملزم آصف سے 10لیٹر شراب ،شاہ رکن عالم پولیس نے ملزم واجد علی سے 15لیٹر شراب،ملزم رمضان سے10لیٹر شراب بر آ مد کی پولیس نے گزشتہ روز ان ا ملزمان کو عدالت میں پیش کیا اور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی۔
ملتان سے مزید