• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

25 ہزار اور 40 ہزار کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 10 جون کو ہوگی

ملتان(سٹاف رپورٹر) 25ہزار اور40 ہزار مالیت کے پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی10جون بروز بد ھ کو منعقد ہو گی ۔25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پشاور جبکہ 40ہزار مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی مظفر گڑھ میں منعقد ہو گی۔ علاوہ ازیں200روپے مالیت والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جون کو کراچی میں منعقد ہو گی ۔
ملتان سے مزید