• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے پرملزم گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر ) موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ قطب پور پولیس نے دوران گشت مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزم اعجاز کو روک کر نمبر پلیٹ آن لائن چیک کرنے پر جعلی و بوگس پائی گئی جس کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید