• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالاضحیٰ محبت امن و سلامتی اتحاد و ایثار کا درس دیتی ہے‘ پیر سید علی حسین شاہ

ملتان (سٹاف رپورٹر ) درگاہ حضرت چادر والی سرکار کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر سید علی حسین شاہ نے کہا ہے کہ عیدالاضحی محبت امن و سلامتی غمگساری اخوت و بھائی چارے اور اتحاد و ایثار کا درس دیتی ہے عیدکا دن دلوں سے نفرتیں مٹا کر خوشیاں بانٹنے کا دن ہے عید الاضحی صرف ایک تہوار نہیں بلکہ محبت قربانی اور دعا اور اپنائیت کا خوبصورت احساس ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے دربار عالیہ حضرت چادر والی سرکار کی جامع مسجد میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ملتان سے مزید