• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ مارچ میں ماہانہ دوسری بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آ باد (رانا غلام قادر)پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ مارچ میں ماہانہ دوسری بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں،گذشتہ ماہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات اکتالیس کروڑ تیس لاکھ ڈالرز اوررواں مالی سال کے پہلے نو میں آئی ٹی کی ایکسپورٹ تین ارب چالیس کروڑ ڈالرز رہیں ۔

ملک بھر سے سے مزید