• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا قابل بھروسہ نہیں، مذاکرات پاکستان میں ہی ہونگے کہیں اور نہیں، ایرانی سفیر

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کوقابل اعتماداورغیر جانبدارثالث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات ہوئے تو صرف پاکستان میں ہی ہونگے کہیں اور نہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے امریکہ ناقابل اعتبارقرار دیتے ہوئےپاکستان کو قابلِ اعتماد اور غیر جانبدار ثالث قرار دیا ۔ایرانی سفیرنےپاکستان کے سفارتی کردار اور امن کوششوں کو سراہتےہوئے کہاکہ ایران پاکستان پر اعتمادکرتا ہےاور مذاکرات صرف پاکستان میں ہونگے کہیں اور نہیں ۔

ملک بھر سے سے مزید