• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان لینڈ سلائیڈنگ، 17 دن بعد ملبے تلے دبے مزدور کو زندہ نکال لیا گیا

مردان (نامہ نگار) جسے اللّٰہ رکھے اسے کون چکھے یہ محاورہ کل جمعرات کواس وقت سچ ثابت ہوگیا جب مردان میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ملبے تلے دب جانے والے مزدور کو 17دن بعد زندہ حالت میں نکال لیا گیا پی ٹی ٹی آئی کے سینیٹر ذیشان خانزادہ نے ہسپتال جاکر مزدور کی عیادت کی اور صوبائی حکومت کی جانب سے اسے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والے مزدور عبدالوہاب کا کہنا تھا کہ واقعے کے نتیجے میں وہ سرنگ میں پھنس گیا۔

ملک بھر سے سے مزید