• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ حملوں کے بعد پوپ کا سخت ردعمل، دنیا چند ظالم حکمرانوں کے قبضے میں قرار

کراچی (نیوز ڈیسک)صدرٹرمپ کے حملوں کے بعد پوپ کا سخت ردعمل، دنیا چند ظالم حکمرانوں کے قبضے میں قراردتیے ہوئے ان کا کہنا تھا عالم انسانیت جنگ، استحصال اور وسائل کی لوٹ مار سے تباہ ، فیصلہ کن تبدیلی کی ضرورت ہے، پوپ لیو نے جنگوں اور وسائل کے استحصال پر شدید تنقید کی اور مذہب کو سیاسی و فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرنیکی مذمت کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پوپ لیو چہار دہم نے کیمرون کے شہر بامیندا کے دورے کے دوران دنیا کو "چند ظالم حکمرانوں" کے قبضے میں قرار دیتے ہوئے جنگوں اور وسائل کے استحصال پر شدید تنقید کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید