• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، گریڈ 18 کی افسر بشریٰ رانجھا کا پشاور سے لاہور تبادلہ

اسلام آباد(کامر س رپورٹر ) ایف بی آر نے ان لینڈریو نیوسروس کی گریڈ 18کی افسربشری ٰ رانجھا کاپشاور سے لاہور تبادلہ ، گریڈ بیس کے 2اور گریڈ 18کے3افسران نے اپنے نئے عہدوں کے چارج سنبھال لیا ، محمد نعیم 31مئی کو ریٹائرڈ ہونگے۔ افسربشری ٰ رانجھا ڈپٹی کمشنر آئی آر، ایل ٹی او لاہور تعینات ،ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ بیس کے افسرمنظور علی جوکھیو نے بطورکمشنر آئی آر اپیلز ٹو کراچی ،محمد ابو بکر صدیق نے بطور چیف ٹی پی ایس فیڈرل بورڈ میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
اہم خبریں سے مزید