• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوان صدر میں سول ایوارڈ عطا کرنے کی 28 اپریل کی تقریب ملتوی

اسلام آ باد (نیوز رپورٹر)خطے کی صورتحال اور امریکہ ۔ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے تناظر میں کابینہ ڈویژن نےایوان صدر میں سول ایوارڈ عطا کرنے کی 28اپریل کو شیڈول کی گئی تقریب کو ملتوی کردیا ہے۔ یہ تقریب اب 13مئی کو منعقد ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید