• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے جہاز کو قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے حفاظتی حصار میں لیا

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورہء قطر کے دوران انکا شاندار استقبال کیاگیا۔ قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے جہاز کو حفاظتی حصار میں لے لیا اور ایئر پورٹ تک چھوڑا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں قطری قیادت اور پا ئلٹس کا اس شاندار استقبال پر شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم نے قطری جہاز کی تصویر بھی شیئر کی۔
اہم خبریں سے مزید