• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران اور بشری کی 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں کی سماعت 22 اپریل کو ہو گی

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران، بشریٰ کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ رجسٹرار آفس سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بنچ 22 اپریل کو اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے احتساب عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔
اہم خبریں سے مزید