• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کا مقدمہ، سہیل آفریدی کے پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری 

اسلام آباد (خبر نگار) سینئر سول جج عباس شاہ  نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے مقدمہ میں عدم حاضری پر وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں 8 جون کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ 
اہم خبریں سے مزید