• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2024 سے ابتک 10 امریکی سائنسدان لاپتہ یا ہلاک، معاملہ پراسرار ہو گیا

واشنگٹن ( جنگ نیوز)امریکا میں 2024 سے اب تک 10امریکی سائنسدان غیر واضح حالات میں لاپتہ یا ہلاک ہو گئے ہیں اور ان سب کو حساس جوہری یا ایرو اسپیس مواد تک رسائی حاصل تھی۔ تعلق حساس دفاعی و خلائی منصوبوں سےتھا، وائٹ ہاؤس نے تحقیقات کا عندیہ دے دیاامریکی میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ ان میں شامل کئی افراد فزکس، انجینئرنگ اور دیگر اعلی سائنسی شعبوں کے ماہرین تھے اور قابلِ توجہ بات ان واقعات میں پایا جانے والا ممکنہ پیٹرن ہے
اہم خبریں سے مزید