• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ میں روس کا فاتح بننا ہمارے اور امریکہ کے مفاد میں نہیں، جرمن وزیر خزانہ

واشنگٹن(جنگ نیوز) جرمن وزیرِ خزانہ لارس کلنگ بیل نے کہا ہے کہ روس مشرق وسطیٰ تنازع میں توانائی کے عالمی بحران سے فائدہ اٹھا کر ترقی کرنے کے ساتھ ساتھ خود کو مضبوط بنا رہا ہے، اس کا ایران جنگ کا فاتحہ بننا ہمارے مفاد میں ہےاورنہ ہی امریکہ کےمفاد میں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے آئی ایم ایف اجلاس کے موقع پراپنے نارویجن ہم منصب کے ہمراہ یوکرین کے وزیرِ خزانہ سے ملاقات میں کیا۔
اہم خبریں سے مزید