• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرمایہ کار زیادہ منافع کی امید پر ایرانی ریال خرید رہے ہیں، ملک بوستان

کراچی(این این آئی)ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ سرمایہ کارزیادہ منافع کی امید پر ایرانی ریال خرید رہے ہیں، ریال کی قدر بڑھنے کی کوئی ضمانت نہیں ،محض قیاس آرائیوں پر سرمایہ کاری سے گریز کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ محض قیاس آرائیوں پر سرمایہ کاری سے گریز کیا جائے۔
اہم خبریں سے مزید