• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بڈھ بیر تھانے پر نامعلوم دہشت گردوں کا دستی بم سے حملہ، جوابی کارروائی پر دہشت گرد فرار

پشاور(کرائم رپورٹر)بڈھ بیر تھانے پر نامعلوم دہشت گردوں کا دستی بم سے حملہ، جوابی کارروای پر دہشت گرد فرار،پشاورصدر ڈویژن میں پولیس تنصیبات پرحملوں میں اضافہ،بڈھ بیر،حسن خیل اور متنی حساس ترین علا قےقرار،پشاورصدر ڈویژن میںتخریب کاری اور دہشت گردوں کی جانب سے پولیس تنصیبات پرحملوں میں اضافہ ہوگیا۔قبائلی علاقوں سے سرحدیں ملنے کے باعث بڈھ بیر،حسن خیل اور متنی کے علاقوں کو حساس ترین قراردیاجارہاہے ۔
اہم خبریں سے مزید